Waqt News
Monday | January 18, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس عاشق
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں شامل

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

May 27, 2019 | 09:57 9:57 AM, May 27, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

کراچی : رمضان کی اکیس تاریخ پیعمبر ِاسلام حضرت محمدؐ کے چچا زاد بھائی اور عالم اسلام کے خلیفۂ راشد حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت سے منسوب ہے اوران کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس ِ عزا اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔آج ملک بھر میں شہادت ِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے لئے منعقد ہونے والی مجالس ِ عزا اور جلوسوں کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں،

کراچی سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ مرکزی شہروں میں حکومت نے موبائل آپریٹرز کو کسی بھی وقت سروس منقطع کرنے کے لئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔

گکھڑمنڈی : ریلوے ٹریک میں بچھائے گئے آر سی سی سلپر ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے اور اس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بھی گزرگاہوں کی تلاشی لی ہے۔کراچی کا مرکزی جلوس نشتر پارک نمائش سے برآمد ہوگا مجلس سے خاورامام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پذیرہوگا اس موقع پر شہر بھر میں سولہ ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں بھی یوم شہادت حضرت علیؑ کے سلسلے میں مجالس عزا بپا کی جا رہیں اورجلوس نکالے جا رہے ہیں۔

لاہور میں یوم علیؑ کے حوالے  سے مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہو گا اورچوک مفتی باقر، چوک نواب صاحب، محلہ شیعاں،گجر گلی اندرون دہلی دروازہ، پانی والے تالاب سے ہوتا ہوا رنگ محل چوک پہنچے گا۔

حافظ آباد:بجلی چوری کے الزام  میں 2صارفین کیخلاف مقد مے 

رنگ محل چوک پر نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ رنگ محل چوک سے نو گزا دربار سے ہوتا ہوا بھاٹی گیٹ سے کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے یوم علی کے روٹ کا دورہ کیا اور مرکزی جلوس کے لئے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے کہا کہ تمام تر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی خودکر رہا ہوں۔انتظامیہ ،سیف سٹیز اتھارٹی اور دیگر اداروں کے تعاون سے مفصل سکیورٹی لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔

راولپنڈی میں حضرت علی رضہ کا یوم شہادت کے حوالے سے  مرکزی جلوس موہن پورہ سے برآمد ہوا۔ جلوس روایتی راستوں کشمری بازار، فوراہ چوک، ٹرنک بازار، بوہڑ بازار چوک سےہوتا ہوا نماز فجر کے وقت امام بار گاہ کرنل مقبول پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔جلوس کے راستوں کو کنٹینر و خار دار تاریں لگا کر سیل کردیا گیا تھا۔  جلوس کے پرامن انعقاد کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔ جلوس کے راستوں پر ایک ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے اورجلوس کے اطراف میں خاردار تاریں لگا کر غیر متعلقہ افراد کی آمد ورفت کو بند کیا گیا تھا۔جلوس کے تمام شرکاء کو داخلی راستوں پر جامع تلاشی کے بعد جلوس کے اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

حافظ آباد:پولیس کا چھاپہ  ایک شخص گرفتار‘شراب برآمد

اشفاق خان نے کہا کہ جلوس کی 17 پوائنٹس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ سے چیکنگ کی جائے گی۔میڈیکل ایمرجنسی کے انتظامات بھی مکمل ہیں۔ڈبل سواری پر پابندی ہے،موبائل سروس جزوی طور پر معطل رہے گی۔

سکھر میں یوم علیؑ کے موقع پر مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ شاہ نجف روہڑی سےبرآمد ہوگا۔  تعزیہ کی برآمدگی سے قبل مسجد حیدر شاہ حقانی میں مجلس عزا منعقد کی جائے گی۔ 80 سالہ قدیمی ماتمی جلوس میں سندھ بھر سے عزاداروں کی شرکت ہوتی ہے۔ ماتمی جلوس میدان کربلا، جی ٹی روڈ سے ہوتا ہوا کوٹ میر شاہنواز شاہ میں مغربین کےوقت اختتام پذیر ہوگا۔

حافظ آباد: میونسپل کارپوریشن کی غفلت ‘گلی ‘محلے گندے جوہڑ میں تبدیل 

اسکردو میں یوم علیؑ کے حوالے سے  مرکزی جلوس امام بارگاہ لسوپی سے برآمد ہوگیاہے۔ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا قتل گاہ شریف میں اختتام پذیرہو گا۔

ملتان میں  یوم شہادت حضرت علی علیہ اسلام  کے حوالے سے  چھوٹے بڑے کئی ماتمی جلوس برآمد  ہوچکے ہیں۔ شہر کا پہلا بڑا جلوس کاشانہ حیدر چاہ بوہڑ والا سے برامد ہوا۔ یہ جلوس بومن جی چوک صدر بازار سے 1 بجے کاشانہ شبیر لال کرتی  کے مقام پر اختتام پزیر ہو گا ۔اسی طرح ملتان میں نماز فجر کے بعد امام بارگاہ زینبیہ چوک شاہ عباس سے جلوس نکالا گیاجوعلمدار چوک پر اختتام پزیر ہو گا۔ دن ایک بجے امام بارگاہ ناصر آباد جھک سے بھی ایک جلوس برآمد ہو گا جو صرافہ بازار سے چوک بازار حسین آگاہی، گھنٹہ گھر سے ہوتا ہوا رات 10 بجے آستانہ لعل شاہ پر اختتام پزیر ہو گا۔

گوجرانوالہ ،شیخوپورہ روڈ کا سنگ بنیاد  ملکی ترقی میں اہم میل ثابت ہو گا:عثمان بزدار

حیدرآباد میں حضرت علیؑ کی شہادت کے سلسلے میں مرکزی جلوس بعد نماز ظہرین برآمد ہوگا۔ انجمن امامیہ سندھ کے زیر اہتمام جلوس کربلا دادن شاہ سے برآمدہوگا۔  شبیہ تابوت حضرت علی ، شبیہ ذوالجناح اور دیگر زیارت بھی برآمد ہونگی۔ مرکزی جلوس مغرب کے وقت قدم گاہ مولا علی علیہ اسلام پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • آزر بائیجان نے آرمینا سے ہزاروں ایکٹر رقبہ واگزار ...

    Nov 02, 2020 | 22:26
  • عظیم شاعر مرزااسد اللہ غالب کا151واں یوم وفات آج منایاجارہا ...

    Feb 15, 2020 | 10:18
  • خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضٰیؓ کا آج یوم شہادت ہے

    May 15, 2020 | 16:30
  • اردو ادب کی نامور شخصیت بانو قدسیہ کا 92 واں یوم پیدائش، گوگل ...

    Nov 28, 2020 | 10:27
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں: شہباز گل

    Jan 17, 2021 | 15:45
  • حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا: خواجہ سعد رفیق

    Jan 17, 2021 | 15:13
  • پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے: فردوس ...

    Jan 17, 2021 | 15:00
  • کابل: ججوں کی گاڑی پر حملہ، دو خواتین ججز ہلاک

    Jan 17, 2021 | 14:45
  • پاک فوج کا بڑااعزاز، دنیا کی دس طاقتورافواج کی فہرست میں ...

    Jan 17, 2021 | 13:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • 1

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 2

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 3

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 4

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 5

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 1

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(1)

    Jan 17, 2021
  • اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

    Jan 17, 2021
  • یہ رقم کیسے واپس ہو گی؟

    Jan 17, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 17, 2021
  •  ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور جنرل حمید گل کا ...

    Jan 17, 2021
  • گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ 

    Jan 17, 2021
  • جوبائیڈن کی حلف برداری اورٹرمپ کاکوڑا

    Jan 17, 2021
  • جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ

    Jan 17, 2021
  • معصوم کی بحالی

    Jan 17, 2021
  • افغان امن عمل

    Jan 17, 2021
  • 1

    فیول ا سمگلنگ

  • 2

    مثالی پولیس کے مثالی کارنامے

  • 3

    حسیں اک بھی نہ دیکھا

  • 4

    جناب وزیر اعظم : اک نظر ادھر بھی 

  • 5

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے التجا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خدادادقوت

  • 2

    طیب وطاہر وجود

  • 3

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 4

    ایک روحانی انقلاب

  • 5

    تمدن آفریں

  • 1

    یقین

  • 2

    قدرت 

  • 3

    تصور

  • 4

    جہاں 

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    خوف

  • 2

    جدید 

  • 3

    امت

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    ضربِ کلیم

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت نے پلوامہ حملے میں اپنے فوجی خود مروائے، سچ سامنے آ گیا

  • 2

    ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3

    پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ

  • 4

    ملتان: پولیو مہم کے دوران 21 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم، کیچ اپ راونڈ شروع

  • 5

    کورونا وائرس: دنیا میں 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group