غازی اسپورٹس نے عبدالرزاق آرائیںروک بال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان روک بال فیڈریشن اور سندھ روک بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری پانچواں عبدالرزاق آرائیں فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹگازی اسپورٹس نے جیت لیا۔ سیمی فائنل میچ میںگازی اسپورٹس نے علی جوانی کو 2-0 سے شکست دی 2 گول گازی اسپورٹس نے کے اور بحریہ یوناٹیڈ نے ال جودن کو 2-0 سے شکست دی 2 گول بحریہ یوناٹیڈ اور 1 گول ال جودن نے کیا اور تیسری پوزیشن کا میچ ال جودن کلب نے علی جوانی کو 2-0 سے شکست دی 1 گول ال جودن نے کیا اور فائنل میچ میںگازی اسپورٹس نے بحریہ یوناٹیڈ کو 2-1 سے شکست دی 3 گول گازی نے اور 2 گول یوناٹیڈ نے کئے۔ فائنل میچ کو شعیب احمد اور سرفراز احمد نیشیل روک بال امپائر نے فرائض انجام دیئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اکرم رانا، رانا اور سعید احمد آرائیں پاکستان روک باک فیڈریشن تھے اور ام لیلی کلشوم نے مہمان کو روک بال فیڈرش کی شیلڈ اور سندھی اجرک اور کیپ پیش کی،مہمان خصوصی نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈرز کو کیش انعامات اور ٹرافی، میڈل، سرٹیفکیٹ اور گفٹ تقسیم کے ۔ آخر میںام لیلی سیکرٹری جنرل پاکستان روک فیڈریشن نے بتایا کہ اگست میںنیشنلروک چیمپئن شپ جوکہ لاھور میں ھوگی اور نومبر میں پاکستان روک بال ٹیم بنگلادش میں ھونے والی ایشئنروک بال چیمپئن میں شرکت کریگی، اور آخر میں مقبول آرائیں‘ نائب صدر روک بال نے آفیشل، کھلاڑیوں اور مہماناں کا شکریہ اداکیا۔