لڑکی اغواء کرلی گئی May 27, 2019 8:17 AM, May 27, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے سے لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو حسنین علی نے بتایا کہ میری بہن 19 سالہ کنزہ اعظم کو نواز اور4 نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+