مجاہدانہ جذبے May 27, 2019 11:11 PM, May 26, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بنگال کے لوگوں کے مجاہدانہ جذبے اور فوجی سپرٹ سے تاریخ کے صفحات اٹے پڑے ہیں‘ اور خاص طور پر مسلمانوں نے بنگال کی تاریخ میں جو کارنامے سرانجام دیئے ہیں‘ وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ ایک فوجی پریڈ سے خطاب 20 مارچ 48ء شیئر کریں: Share Tweet Google+