Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار
  • 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے ، اقوام متحدہ
  • تھائی بادشاہت کی توہین کرنے کے الزام میں سابق خاتون افسر کو 43سال قید کی سزا
  • جرمنی : جزوی لاک ڈان میں 14فروری کے وسط تک توسیع کردی گئی ،چانسلر انجیلا مرکل
  • وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

آٹھواں عجوبہ …مگر کب تک؟؟

May 27, 2019 10:58 PM, May 26, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
آٹھواں عجوبہ …مگر کب تک؟؟

بھارت میں 17 ویں لوک سبھا کے نتائج آ چکے ہیں۔ سبھی جانتے ہیں کہ مودی واضح اکثریت کیساتھ جیت گئے ہیں اس معاملے کے دیگر پہلوئوں پر بات کرنے سے قبل ضروری ہے کہ اس امر کا کھلے دل سے اعتراف کیا جائے کہ بھارت جیسے وسیع و عریض ملک میں انتخابات کا عمل کامیابی سے انعقاد اور اس کی تکمیل کو اگر دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا کیونکہ 1 ارب 32 کروڑ کی آبادی میں سے 90 کروڑ سے زائد افراد کو 7 مراحل میں کامیابی سے حق رائے دہی کے مرحلے سے گزارنا اپنے آپ میں ایک انتہائی مشکل امر ہے۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

مگر اس معاملے کا یہ پہلو شاید اس سے بھی زیادہ توجہ کا حامل ہے کہ ہندوستان میں جس انداز سے انتہا پسند ہندو نظریات کے تحت مذہبی دہشتگردی کو فروغ دیا گیا، اس نے اس معاملے کی دیگر جہتوں کو بھی بڑی حد تک اجاگر کر دیا ہے۔ بھارت میں محض وقت پر الیکشن کے انعقاد کو اگر جمہوریت اور سیکولرازم قرار دیا جائے تو یہ کسی ستم ظریفی سے کم نہیں کیونکہ ایک جانب مودی نے ہندو انتہا پسندی کا وہ بھیانک چہرہ پیش کیا ہے جس کا اعتراف ٹائم میگزین، گارڈین، نیو یارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ سمیت دنیا بھر کے عالمی میڈیا نے کیا ہے تو دوسری جانب سیکولرازم کی دعویدار کانگرس نے بھی اپنی پوری انتخابی مہم میں سومنات، بدری ناتھ، کیدار ناتھ اور دیگر سبھی چھوٹے بڑے مندروں میں ہنومان ، درگا اور شیو کی اعلانیہ پوجا پاٹھ کی۔ یوں اس بات کا اپنے قول و فعل سے اعتراف کر لیا کہ ان کی سیکولرازم اور جمہوری قدروں کی باتیں محض جملے ہیں یوں بھی اس دوران جس طور مقبوضہ کشمیر میں انسانی قدروں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ ، اپنے آپ میں ایسے المیے ہیں جن کا تصور بھی کوئی مہذب معاشرہ شاید ہی کر سکے۔ بقول شخصے

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

رام بنا تھا کشن بنا تھا بنا تھا میں بھگوان

ایک جنم یہ ایسا آیا بن نہ سکا انسان

اس تناظر میں ماہرین کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش کی صوبائی راجدھانی بھوپال میں جس طور دگ وجے سنگھ 7 ہزار پنڈتوں کے جلو میں اپنی جیت کے لئے پوجا پاٹھ کرتے رہے، اسے ایک ٹیسٹ کیس کے طور پر لیا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ وہی دگ وجے سنگھ ہیں جو ماضی قریب میں اعتراف کر چکے ہیں کہ زعفرانی دہشتگردی (سیفرن ٹیررازم) کے ذمہ دار ہندو دہشتگرد ہیں ۔ اس بابت بھارت کے سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کا سرکاری اعتراف بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔ بھوپال سے دہشتگرد سادھوی پرگیہ ٹھاکر دگ وجے سنگھ کے مقابلے میں تین لاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت گئیں، کیونکہ انتہا پسند ہندوئوں کی اکثریت کی رائے ہے کہ اگر ووٹ ہندو انتہا پسندی کے نام پر ہی دینے ہیں تو راہل گاندھی اور مودی میں سے زیادہ ’’اہل‘‘ مودی ہیں۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

غیر جانبدار تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ مودی اور RSS کو بھی بخوبی احساس ہے کہ ہندو انتہا پسندی کیوجہ سے بھارت کا مستقبل زیادہ روشن نہیں، لہذا RSS کے سو سالہ قیام کا جشن ( 2025 ) تو مکمل انتہا پسندی کے ماحول میں منا لیا جائے، وگرنہ جانے بعد میں صورتحال کیا رخ اختیار کرے۔ یہ بات بھی توجہ کی حامل ہے کہ سنجیدہ حلقے مصر ہیں کہ بھارت میں بڑھ رہی ہندو انتہا پسندی پر سرسری سی بھی نگاہ ڈالیں تو بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بھارت کیوں ہزاروں سال تک دوسروں کا غلام رہا۔ اسی سلسلے میں ایک ہندو دانشور موہن گرو سوامی نے کافی عرصہ پہلے ’’ 1000 شیم فل ایئر آف انڈین ہسٹری ‘‘ میں اس امر پر افسوس جتایا تھا کہ بر صغیر کی تاریخ پر نگاہ ڈالیں تو با آسانی کہا جا سکتا ہے کہ ہندو ہمیشہ سے بھاری اکثریت میں رہے ہیں، مگر جانے اسے کیا نام دیا جانا چاہیے شہاب الدین غوری اور قطب الدین ایبک سے لیکر بھارت میں مختلف مسلم خاندان اور شخصیات حکمران رہیں۔ اس دوران حکمران اور خاندان بدلتے رہے مثلاً غیاث الدین بلبن، شمس الدین التمش، رضیہ سلطانہ، ناصر الدین محمود (خاندان غلاماں)، فیروز شاہ تغلق ، خاندانِ خلجی، لودھی اور پھر 300 سال تک مغل حکمران۔ یاد رہے کہ بھلے ہی بہادر شاہ ظفر کے پاس زیادہ اختیارات نہیں تھے مگر 1857 تک بہرحال برصغیر میں مسلم سلطنت قائم رہی۔ یوں برطانوی حکومت کا عرصہ اقتدار 1857 سے 1947 تک محض نوے سال بنتا ہے۔ ایسے میں یہ نتیجہ نکالنا کہ موجودہ بھارتی آزادی لا محدود عرصے تک برقرار رہے گی؟ اپنے آپ میں ایک سوالیہ نشان ہے جس پر خود ہندوستان کے حکمرانوں کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ یوں وہ اپنے طرز عمل پر نگاہ ڈالیں تو شاید وہ تاریخ سے کچھ سبق حاصل کر پائیں۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

یہ بات بھی خصوصی طور پر پیش نظر رہے کہ جنوبی بھارتی ریاستوں تامل ناڈو، کیرالہ، کرناٹک، تلنگانہ، آندھرا پردیش، اور یونین ٹیرٹریز پانڈی چری، لکش دیپ اور انڈیمان نکوبار برطانوی عہد اقتدار سے قبل کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہے۔ دوسری جانب مشرقی بھارت کو دیکھیں تو مغربی و مشرقی بنگال، اڑیسہ، آسام و سیون سسٹرز کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ایسے میں دہلی کے حکمرانوں کو زمینی حقائق بہرطور مدنظر رکھنا ہوں گے وگرنہ کہیں ایسا نہ ہو جائے، کہیں ویسا نہ ہو جائے۔

ایسے میں غالباً حرف آخر کے طور پر یہ بآسانی کہا جا سکتا ہے کہ وطن عزیز کو اپنی تمام توجہ معاشی مسائل کے حل کی جانب مرکوز کرنی چاہیے کیونکہ خدا کے فضل سے پاکستان قومی سلامتی کے حوالے سے تو الحمداللہ پوری طرح اس امر کا اہل ہے البتہ اندرونی و بیرونی چھپے ہوئے دشمنوں کے عزائم کی جانب خصوصی توجہ مرکوز دینا ضروری ہے ۔ انشاء اللہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے۔

 عمران خان کی حکمت عملی سے اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو گئے:  ارقم خان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اصغر علی شاد


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • تعلیمی ادارے کب کھلیں گے فیصلہ آج ہوگا

    Jan 04, 2021 | 09:25
  • کورونا کب تک رہے گا؟ سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کر دیا

    Oct 09, 2020 | 11:01
  • سعودی عرب میں "ریڈیو" کا آغاز کب اور کیسے ہوا ؟

    Feb 14, 2020 | 16:24
  • کب ڈرا سکتا ہے غم کا عارضی منظر مجھے

    May 04, 2013
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے ، اقوام متحدہ

    Jan 20, 2021 | 17:34
  • تھائی بادشاہت کی توہین کرنے کے الزام میں سابق خاتون افسر کو ...

    Jan 20, 2021 | 17:20
  • جرمنی : جزوی لاک ڈان میں 14فروری کے وسط تک توسیع کردی گئی ...

    Jan 20, 2021 | 17:10
  • وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر ...

    Jan 20, 2021 | 16:53
  • چین دنیا کی سب سے بڑی آن لائن پرچون مارکیٹ برقرار،وزارت

    Jan 20, 2021 | 16:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 2

    بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

  • 3

    صدر مملکت سے عمران اسماعیل اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی ...

  • 4

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 5

    پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group