بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث رمضان بازار میں آتشزدگی‘ شامیانے کو جزوی نقصان
خانیوال ( نامہ نگار) بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث رمضان بازار میں آتشزدگی شامیانے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ۔لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا فائر بریگیڈ نہ ہونے کے باعث لوگوں کو آگ پر قابو پانے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت کاروائی کرنی پڑی جو ضلعی انتظامیہ کے رمضان بازار میں نقاص انتظامات کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔