مختلف پاور پراجیکٹس کی کمرشل آپریشن ڈیٹ میں توسیع کردی May 27, 2018 8:23 AM, May 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان( نامہ نگار خصوصی) وزارت توانائی ( پاور ڈویژن) کے ذیلی ادارہ پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ( پی پی آئی بی) مختلف پاور پراجیکٹس کی کمرشل آپریشن ڈیٹ(COD) میں توسیع کردی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+