ڈی پی آئی سکولز سیکنڈری نے گریڈ19 اور20 میں ترقی کے کیس جانچ کیلئے ایس ای ڈی کو بھجوا دئے
ملتان (وقائع نگار) ڈی پی آئی سکولز سیکنڈری نے گریڈ19 سے 20 اور 18سے19ترقی کے کیس جانچ کے لئے ایس ای ڈی کو بھجوا دئے بتایا گیا ہے کہ ایسے کیسز جن کے بارے میں انٹی کرپشن کی رپورٹ تھیں کا جائزہ لینے کے لئے ارسال کئے گئے ہیں۔