میونسپل کمیٹی لودھراں کے ٹھیکوں کی نیلامی کل ہوگی May 27, 2018 8:22 AM, May 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لودھراں(نامہ نگار)میونسپل کمیٹی لودھراں مالی سال 2018-19کے ٹھیکہ جات کی نیلامی 28مئی بروز سوموار 11بجے اپنے دفتر کے جناح ہال میں کرے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+