حاجی پرویز خان آج مسلم لیگی کارکنوں کا افطار ڈنر دینگے
راولپنڈی ( نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری اور قومی اسمبلی کے سابق رکن حاجی پرویز خان کی طرف سے مسلم لیگی قیادت اور کارکنوں کے اعزاز میں آج اتوار 27 مئی کو رائل شادی ہال سکستھ روڈ میں افطار ڈنر دیا جائے گا۔