ٹریفک حادثات میں 11افراد زخمی May 27, 2018 7:12 AM, May 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے حادثات میں 11افراد زخمی ہو گئے جن میں زوار‘ خالد‘ عتیق‘ سلمان و دیگر شامل ہیں۔ ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+