امریکہ میں4 ہزار549 فٹ طویل آئس کریم ڈیزرٹ تیار
ٹیکساس (نیٹ نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس میں بچے ،بڑے اور بزرگ سمیت چار ہزار افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور 5سو گیلن آئس کریم، 3سوگیلن چاکلیٹ اور اسٹرابیری سیرپ،2ہزارکریم کے کین، 20ہزار چیریزاور 25پونڈ اپرنکلز کا استعمال کر کے 4ہزار 549فٹ طویل آئس کریم ڈیزرٹ صرف تیس منٹ میں تیار کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔