پاکستان کے خادم
آپ پاکستان کے خادم ہیں‘ خادم اپنے فرائض اور ذمہ داریوں سے صرف خدمت کرکے ہی عہدہ برآ ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ بھی کسی شخص یا کسی ادارے یا تنظیم سے معاملہ کرتے وقت صبروتحمل سے کام لیں تو بالآخر آپ فائدے میں رہیں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب‘ چٹاگانگ
25 مارچ 1948ئ)