جماعت اسلامی نے سندھ بھر میں یوم باب الاسلام منایا
کراچی (خصوصی رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے تحت 10 ماہ رمضان المبارک کویوم باب الاسلام بھرپور جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں کراچی تا کشمور سندھ بھر میں سیمینار، جلسہ، مذاکرے منعقعد کیے گئے جن سے ممتازدانشوروں ، صحافیوں، علماء کرام اور جماعت اسلامی کے مرکزی ،صوبائی