وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس شئیرنگ صوبائی سطح تک کرنے کافیصلہ کر لیا اہم تنصیبات کی سکیورٹی مزید سخت کی جائیگی
اس بات کا اعلان وفاقی وزیراطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نےامریکی
وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن سے ہونے والی ملاقات پروفاقی کابینہ کواعتماد میں لیا ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں سے متعلق پارلیمنٹ کی قرارداد پرعمل درآمد کویقینی بنایا جائیگا
امریکہ پرواضح کردیا ہے کہ پارلیمنٹ کی قرارداد پرعمل درآمد کرے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی قومی مفاد کی بات آئی وزیراعظم نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس طلب کیا