گکھڑمنڈی(نامہ نگار) بازاروں میں تجاوزات نہ قائم کریں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گکھڑ سمیرا سمیع اللہ نے مین بازار بریلوی بازار اور بازار شاہ جمال گکھڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بازاروں میں موٹرسائیکل اور ریڑھیوں کے سبب خواتین کو خریداری میں دشواری پیش آتی ہے لہذا بازاروں کے انٹری پوائنٹس پر سنگل لگا کر موٹرسائیکل اور ریڑھیوں کا داخلہ بند کیا جائے تاکہ خواتین آسانی سے خریداری کر سکیں۔
گکھڑمنڈی:چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا مختلف بازاروں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
Mar 27, 2025