سابق فوجیوں کا احتجاج کا اعلان، زمبابوے کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا 

Mar 27, 2025

ہرارے (نیٹ نیوز) زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد ملک میں مارشل کے خدشے کے پیش نظر آرمی چیف کو برطرف کر دیا۔ زمبابوے کے سیاسی ماہرین نے کہا کہ صدر منینگیگوا نے اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کیلئے سخت اقدام کیا ہے۔

مزیدخبریں