کراچی(سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے صحافی فرحان ملک کا دوسرے کیس میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے بدھ کو ایک دوسرے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے دوسرے کیس میں فرحان ملک کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
کراچی ، صحافی فرحان ملک کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Mar 27, 2025