وزیر اعلیٰ پنجاب نے میو اسپتال میں جاں بحق کرونا وائرس کے مریض سے ناروا سلوک کی اطلاعات کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ماہرین کی ٹیم واقعے کی انکوائری کرے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص واقعے میں ذمہ دار پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38