نوائے وقت سروس
بشیر علو ی سپرد خاک
کلر سیداں(نامہ نگار)ا نجمن ا لقر یش کے سا بق صد ر بشیر علو ی کو کلر سیداں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ کلر سید اں گر ا ئو نڈ میں ادا کی گئی جس میں کر و نا و ا ئر س کے خطر ے کے پیش نظر ا یمر جنسی حا لا ت میں ا ختیا طی تد ا بیر ا ختیا ر کی گئیں ۔نما ز جنا ز ہ میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ر ا جہ صغیر ا حمد ،محمد ا عجا ز بٹ ،شیخ حسن ر یا ض ،ر ا جہ ظفر محمو د ،عا طف ا عجا ز بٹ ،لطیف بھٹی ،چو ہد ر ی ز ین ا لعا بد ین ،شیخ تو قیر ا حمد ،شیخ حسن سر ا ئیکی ،چو ہد ر ی نعیم بنا ر س ،مر ز ا ا ظہر ،شیخ سلما ن شمسی ،سر د ا ر و سیم ،محمد ا ظہر ،شیخ ز ا ہد شمسی ،شیخ ز ین و د یگر نے شر کت کی ۔
سردار عظمت ٹمن انتقال کر گئے
تلہ گنگ (نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے پہلے دورحکومت میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی امور کے مشیر سردار محمد حیات ٹمن مرحوم کے بڑے صاحبزادے سردار عظمت حیات ٹمن انتقال کر گئے وہ سابق چیئر مین ضلع کونسل چکوال ڈاکٹر سردار مقصود حیات اور مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم این اے سردار منصور حیات کے بھائی تھے سردار عظمت حیات کو جمعرات کی شام ٹمن ( تحصیل تلہ گنگ ) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ریاض عباسی انتقال کرگئے
مری(نامہ نگار خصوصی)مقامی صحافی سد ھیراحمدعباسی کے تایا محترم صوفی محمد ریاض عباسی طویل علالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے مرحوم کو بھوربن روات میں سپردخاک کردیا گیا۔ نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی ،کاروباری ،صحافتی شخصیات ،اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے شرکت کی اور مرحوم مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔