جنوبی پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحتیاب Mar 27, 2020 | 09:34 9:34 AM, March 27, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ مظفر گڑھ کے رجب طیب اردگان ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثر پہلی مریضہ صحتیاب ہو گئی ہیں۔خاتون کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک