سابق وزیراعظم نوازشریف کی جاتی امرا میں اپنی والدہ سے ملاقات ہوئی جہاں ان کی والدہ نے دعائوں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد جاتی امرا پہنچے جہاں سب سے پہلے ان کی والدہ سے ملاقات ہوئی اوروالدہ نے انہیں دعائیں دیں اور گلے سے لگایا۔جاتی امرا میں شہبازشریف اورحمزہ شہباز نے نواز شریف کا استقبال کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38