تلسہ روڈ پر پولیس کا چھاپہ، بدکاری میں ملوث 13 عورتیں اور پانچ مرد گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سول لائن کے علاقے تلسہ روڈ پر پولیس نے بدکاری میں ملوث 13 عورتیں اور پانچ مرد گرفتار کرلئے ملزمان میں سجاد حسین ، زاہد شہاب ، جعفر حسین ، اکرام ، شبیر احمد ، سونیا ، طاہرہ ، زویا ، نایا ، ماہی ، مریم ، ماہ نور ، ملک ، مسکان ، مہرالنساء ، کومل ، رابعہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔