ڈھوک گجراں میں گھریلو ناچاقی پر خا وند نے فا ئر نگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نصیر آباد کے علاقے ڈھوک گجراں میں گھریلو ناچاقی پر خا وند نے فا ئر نگ کر کے بیوی کو قتل کر دیاپولیس ٹیم اورریسکیو1122 جائے وقوعہ پہنچ گئی پولیس نے بتایا کہ ٹوٹل پٹرول پمپ کے قریب واقع آباد میں 31 سالہ سمیرا ناز کو اس کے شوہر لیاقت خٹک نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیامقتولہ کی نعش پولیس نے قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردی مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔