کیلیفورنیا میں ونڈر ویمن، سپائڈرمین اور دیگر فلمی کردار نکل آئے
کیلیفورنیا (نیٹ نیوز)کیلیفورنیا میں سالانہ ونڈر کان کاانعقاد کیا گیا جس میں فلمی کرداروں کا روپ دھارے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر Anaheim کے کنونشن سینٹرمیں منعقد ہونے والے اس سالانہ ونڈر کان میں کوئی خاتون ونڈر ویمن بن کر چلی آئی تو کسی نے بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کی حسینہ Belleکا روپ دھار لیا۔