اپالو سپورٹس کی مناواں جمخانہ کیخلاف فتح Mar 27, 2018 3:29 AM, March 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس رپورٹر) چوتھے ملک انور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپالو سپورٹس نے مناواں جمخانہ کو 164 رنز سے مات دے دی۔ اپالو سپورٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+