ہیئر کے علاقہ سے پولیس کو مطلوب 2 ملزم گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ ہیئر پولیس نے کارروائی کرکے 2 اشتہاری گرفتار کر لئے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان شہزاد اور عمر شاہدرہ پولیس کو بھی مطلوب تھے اور ابتدائی تفتیش کے بعد ملزمان کو شاہدرہ پولیس کے حوالے کیا گیا ہے ایس پی کینٹ بلال ظفر کی ایس ایچ او ہیئر محمد افضل کو تعریفی انعام دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔