تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.90 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جو کہ صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024