افغانستان میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار نے ملک کے لئے وسیع تر عالمی امداد کی اپیل کی ہے۔انہوں نے یہ اپیل گزشتہ ہفتے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کے بعد کی۔سیکرٹری جنرل کے نائب خصوصی نمائندے اور افغانستان کے لئے انسانی امداد کے رابطہ کار DR RAMIZ ALAKBAROV نے کہا کہ غذائی امداد اور ہنگامی پناہ کی فراہمی کے علاوہ مواصلاتی رابطوں کی بحالی اور مرمت، روڈ رابطوں اور روز گار کی بحالی کی ضرورت ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024