وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Jun 27, 2020 | 15:47 3:47 PM, June 27, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الہی نے آج (ہفتہ) لاہور میں وزیراعلیٰ سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقا ت کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبے کے جمہوری صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک