پرویز نقوی سچے عاشق رسول تھے:رضی جعفر نقوی
کراچی(سٹی نیوز)شاعر اہلبیت پرویز ظفر نقوی نیک سیرت ،دیندار اور سچے عاشق رسول ہونے کے ساتھ ساتھ امام حسینؓ کے عزادار تھے ،انہوں نے زندگی بھر علم و ادب اور عزاداری کے فروغ کیلئے کام کیا ۔یہ بات علامہ رضی جعفر نقوی نے ان کے انتقال پر ان کے برادر حسن ظفر نقوی کی رہائش گاہ پر ان سے تعزیت کے دوران کہی ۔