تحریک جانثاران پاکستان نے وفاقی اور سندھ کے بجٹوں کو مسترد کردیا
کراچی(سٹی نیوز)تحریک جانثاران پاکستان کے چیئرمین قیصر شفیع اللہ نے وفاقی و سندھ کے بجٹوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا اشیاء خوردنی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوگا۔ لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی۔ غریب طبقہ بلبلا اٹھا ہے ہمارا مطالبہ کہ حالیہ بجٹ پاس کرانے سے پہلے بجٹوںمیں نظرثانی کرکے عوام کو زیادہ سے ریلیف دیا جائے۔