مریم نواز کی ہارلے اسٹریٹ کلینک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی کا فیصلہ والدہ کی صحت سے مشروط ہے۔انکا کہنا تھا کہ والدہ کی صحت میں بہتری پراگلی پروازسےواپس جائیں گے.ایک سوال کے جواب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب کی اچانک شروع ہونےوالی کارروائیوں پرکوئی تبصر ہ نہیں کرسکتی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024