وفاق نے گرین لائن منصوبے پر 19 ارب روپے خرچ کئے‘ سندھ حکومت نے بسیں نہیں چلائیں: شہباز شریف
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبے پر وفاق نے 19 ارب روپے خرچ کئے لیکن صوبائی حکومت نے بسیں نہیں چلائیں‘ وہ مٹھائی کھانے گئے لیکن بسیں نہیں لائے بسیں صوبائی حکومت کو چلانا تھیں۔