جیکی چن ایک بار پھر بڑے پردے پر کمالات دکھانے آرہے ہیں

27 جون 2017 (20:16)
جیکی چن ایک بار پھر بڑے پردے پر کمالات دکھانے آرہے ہیں

ہدایت کار مارٹن کیمبل کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کہانی لندن میں مقیم غیرملکی شخص سے متعلق جس کی بیٹی بم دھماکے میں ہلاک ہو جاتی ہے.
بیٹی کی ہلاکت سے دلبرداشتہ شخص مجرموں سے بدلہ لینے کی ٹھان لیتا ہے، فلم کے مرکزی کردار میں معروف اداکار جیکی چن جلوہ گر ہوں گے جبکہ دیگر نمایاں کرداروں میں پیئرس بروسنن، چارلی مرفی،کیٹی لیونگ اور سٹیفن ہوگن شامل ہیں۔
ایکشن اور تھرل کے مناظر سے بھرپور فلم "دا فارنر"رواں سال تیرہ اکتوبر کو سینما گھروں میں تحلکہ مچائے گی۔

پردے ....ظفر علی راجا

آشنائے راز ہو کیا آدمی  سازشوں کے بھید جانے کیا بشر کس کے ہاتھوں میں ہے کس ...

.پردے .......ظفر علی راجا

آشنائے راز ہو کیا آدمی سازشوں کے بھید جانے کیا بشر کس کے ہاتھوں میںہیں کس ...