ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے امت ہمیشہ متحد رہی ہے: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحفظ ختم نبوت امت مسلمہ کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے، ختم نبوت اور قادیانیت کے متعلق قوانین ختم نہیں ہونے دیں گے۔ عقیدہ ختم نبوت دین کا اساسی اور بنیادی عقیدہ ہے ،قرآن میں ایک سو مرتبہ اور احادیث میں دوسو دس مرتبہ ختم نبوت کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے امت مسلمہ ہمیشہ حساس رہی ہے ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،مولاناعزیزالرحمن ثانی،پیرمیاںرضوان نفیس،قاری علیم الدین شاکر،مولانا عبدالشکور حقانی، بھائی عبدالرحمن چارسدہ،مولانا عبدالنعیم و دیگرعلماء کرام نے پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے امت نے ہمیشہ اتفاق و اتحاد کا ...
لاہور (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیزالرحمن ...
عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس ہے ا س کے تحفظ کے ...
ناموس رسالت، ختم نبوتؐ کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل ...