اقوام متحدہ نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے امریکی تنظیم کو این جی او کا درجہ دینے سے انکار کر دیا

27 جون 2016

اقوام متحدہ (اے ایف پی) اقوام متحدہ نے صحافیوں کے تحفظ کیلئے امریکی تنظیم (کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس) کو این جی او تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ روس، چین، آذر بائیجان، برونڈی، کیوبا، نکارا گوئے، جنوبی افریقہ، سوڈان، پاکستان اور وینزویلا نے درخواست کی مخالفت کی جبکہ 6 ممالک نے حق میں ووٹ دیا۔ 3 ممالک کے مندوبین غیر حاضر رہے امریکی مندوب نے کہا انہیں سخت مایوسی ہوئی۔
انکار