گرم مشروبات، چائے کے استعمال سے کینسر ہوسکتا ہے: ماہرین

27 جون 2016
گرم مشروبات، چائے کے استعمال سے کینسر ہوسکتا ہے: ماہرین

لندن (نیٹ نیوز) کینسر پر تحقیق کے ایک بین الاقوامی ادارے آئی اے آر سی کا کہنا ہے کہ بہت گرم مشروبات اور چائے کے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ گرم مشروب کا درجہ حرارت 65 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو تو نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق کافی جسے پہلے سرطان کا سبب سمجھا جاتا تھا۔