کیلی فورنیا ‘ جنگلات کی آگ35ہزار ایکڑ پر پھیل گئی

27 جون 2016

کیلی فورنیا (صباح نیوز)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 35ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔ ڈیڑھ سو سے زائد مکانات اورکئی گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔