کتاب ہدایت

27 جون 2016

اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے

O پھر ان کے بعد ایسے ناخلف پیدا ہوئے کہ انہوں نے نماز ضائع کر دی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے سو ان کا نقصان ان کے آگے آئے گا O بجز ان کے جو توبہ کر لیں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور ان کی ذرا سی بھی حق تلفی نہ کی جائیگی O
سورۃمریم(آیت59تا60)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےO کیا انہوں نے نہیں دیکھا ...