محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ذیادہ تر علاقے مزید دو روز گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں رہیں گے
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ آج اتوار کے روز کشمیر، گلگت بلتستان راولپنڈی ، اسلام آبد ، ہزارہ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
کاشتکار حضرات کے لئے اطلاع ہے کہ کاشت کے اکثرعلاقوں میں مزید دو روز خاطر خواہ بارش کی توقع نہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا ۔ گذشتہ روز ملک میں سب سے ذیادہ درجہ حرارت نو کنڈی میں چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسلام آباد میں چالیس ، کراچی چھتیس،لاہور اکتالیس ، پشاور چالیس ، کوئٹہ انتالیس ، گلگت چونتیس ، مظفر آباد اڑتیس ، مری ستائیس ، ملتان بیالیس اور فیصل آباد میں اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔