وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی کا اجلاس۔فورم کو کراچی میں وباء کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا گیا، صحت کے نظام پر دباؤ ،ایس او پیز کی خلاف ورزیوں اور ویکسینیشن کی اشد ضرورت پہ زور دیا گیا۔ این سی او سی نے سندھ حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی توثیق کر دی اور اس سلسلے میں وفاق کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024