وین کھیتوں میں جاگری‘4 مسافر زخمی
باندھی(نامہ نگار) مہران ہائی وے باندھی شوگر مل کے سامنے کراچی جانے والے ڈوم وین سامنے سے آنے والے رکشہ سے ٹکرا کر نیچے کھیتوں میں جا گری جس سے خاتون سمیت 4 مسافر معمولی زخمی ہوگئے باندھی پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پرپہنچ کر مسافروں کو وین سے نکالا اور معمولی زخمیوں کو اپنی منزل کی طرف روانہ کیا۔