اسلام آباد سمیت پنجاب اورخیبر پختونخواکے کئی شہروں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری ہے۔نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلےچوبیس گھنٹوں کے دوران ژوب، قلات،پنجاب،خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش کا امکان ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38