پنجاب سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور 20 مارچ 41ء
منزل تک پہنچنے کیلئے تمام وسائل کو کام میں لانا پڑیگا‘ ہر ممکن طریقے سے مکمل تیاری کرنی پڑیگی۔ میں آپ سے کہوں گا کہ جذبات کے دھارے پر نہ بہہ جائیے‘ محض نعروں کی لپیٹ میں نہ آئیے۔
پنجاب سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور 20 مارچ 41ء