Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور
  • وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے
  • کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
  • امریکا نے یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی
  • روس کا یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

  گوجر خان ، ملک وزیر محمد اور’’ نوائے وقت ‘‘

Jan 27, 2022 7:23 AM, January 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
  گوجر خان ، ملک وزیر محمد اور’’ نوائے وقت ‘‘

مرتے دم تک نوائے وقت سے وابستہ رہ کر شہر اور شہریوں کی خدمت کا حامل درخشاں ستارہ آج بھی اہل پوٹھوار کے دل و دماغ میں  روشن ہے اور ان شاء اللہ چمکتا رہے گا۔ بانی پوٹھوہار پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویڑن کے سابق صدرحاجی ملک وزیر محمد نے ہمیشہ حق و سچ کا علم بلند کئے رکھا اپنی قلم کے ذریعہ حق بات کی وکالت کی اور مظلوم کی آواز بنے حق کے راستے پر چلتے ہوئے متعدد مشکلات اورجھوٹے مقدمات کا سامنا کیا لیکن کسی طرح کے ہتھکنڈے انہیں حق کے راستے سے نہ ہٹا سکے حاجی  صاحب نے اپنے قلم کے ذریعہ عوامی مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کیاعوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار حاجی ملک وزیر محمدنے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا اور اپنے پیار محبت اخلاص سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا نصف صدی پر محیط ان کی صحافتی خدمات پر اہل گوجرخان انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں   پانچویں برسی کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی تقریب میں اجتماعی دعا کی گئی .مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص نے کہا کہ پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے بانی وصدر اور یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویڑن کے سابق صدر حاجی ملک وزیر محمد نے صحافت میں مجاہدانہ کردار ادا کیاانکی خدمات نصف صدی پر محیط ہیں ڈویڑن بھر کے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا موثر اور فعال کردار ادا کیا جھوٹے مقدمات کا بھی سامنا کیاہمیشہ وہ حق وسچ پر ڈٹے رہے وہ صحافت کی دنیا کے درخشاں ستارہ تھے ان کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی نے کہا کہ حاجی ملک وزیر محمدجیسے بہادر اورعظیم لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں گوجرخان کے عوام کی وہ ہردلعزیز شخصیت تھے گوجرخان کے عظیم صحافی نے اپنی ساری زندگی گوجرخان کی پسماندگی کے خاتمے اور عوامی حقوق کے لیے اپنی قلم کی طاقت سے بھرپور جہاد کیا ان کی کمی مدتوں محسوس کی جاتی رہے گی سابق چیئرمین بلدیہ گوجرخان حاجی محمد شاہد صراف،سابقہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی گوجرخان حاجی جمشید علی صراف اور مسلم لیگ ن گوجرخان کے رہنما سید ندیم عباس بخاری کا کہنا تھا کہ ملک وزیر محمد نے ہمیشہ سچی اور کھری صحافت کو فروغ دیا ان کی صحافتی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں راولپنڈی ڈویڑن بھر میں ان کا ایک منفرد نام اور مقام تھا وہ ایک نڈر اور بے باک صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ دلیری اور بہادری کے ساتھ حق وسچ کا ساتھ دیا وہ متعدد بار پوٹھوہار پریس کلب اورراولپنڈی ڈویڑن کے صدر منتخب ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرخان کی صحافت میں ملک وزیر محمد کا نام ہمیشہ زندہ رہے گاانہوں نے گوجرخان کی صحافت میں جراتمندانہ کردار ادا کیا عوام کے مسائل کو اپنے قلم کے ذریعہ حل کر کے دکھایااب ان کو مشن کو ان کے بیٹوں نے بھی جاری رکھا ہوا ہے اہل شہر کو عامر ملک وزیر سے بہت توقعات ہیں مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی راجہ محمد جواد  سابق صدر حاجی چوہدری محمد اقبال اور سینئر نائب صدر غلام قمر نے کہا ہے کہ حاجی صاحب صحافت کی دنیا میں درخشاں ستارے تھے ان کی صحافت صدیوں یاد رکھی جائے گی راولپنڈی ڈویڑن میں ان کی نمایاں عزت واحترام تھا ڈویڑن بھر کے صحافی ان کا احترام کرتے تھے راولپنڈی ڈویڑن کے کئی بار صدر منتخب ہوئے ان کے ہوتے ہوئے صحافی خود کو محفوظ سمجھتے تھے ملک وزیر محمد ایک ہمدرد شفیق اور پیار کرنے والی عظیم الشان شخصیت تھے خاموشی سے کئی گھروں کی کفالت اور کئی نادار بچیوں کے گھر آبادکرائے گوجرخان کی تعمیر وترقی کیلئے اپنے قلم سے بھرپور انداز میں کرتا ادا کرتے تھے پوٹھوہار پریس کلب کی تعمیر اور گوجرخان کے صحافیوں کیلئے بھی ان کی مثالی خدمات ہیں مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغرنے کہا ہے کہ بابائے صحافت گوجرخان حاجی ملک وزیر محمد درویش صفت انسان تھے انہوں نے اپنے قلم کو معاشرے کے مظلوم اور محکوم طبقے کا ترجمان بنایا اور معاشرے میں ہونے والے ظلم وجبر کیخلاف قلم کے ذریعے جہاد کیا معاشرے میں ہمیشہ محبت پیار بانٹا ان کی ذات اعلیٰ اخلاق کی پیکر تھی ان کی صحافتی خدمات کو گوجرخان کے عوام کبھی فراموش نہ کر پائیں گے پیپلز پارٹی تحصیل گوجر خان کے سینئر رہنماؤں ایم مقصود قریشی حاجی چوہدری اورنگزیب سید شبر عباس ایڈووکیٹ راجہ شفیق نقیبی قاضی ظفر اقبال ملک سلطان اکبر کا کہنا  تھاکہ پوٹھوہار پریس کلب گوجر خان کے بانی بابائے صحافت حاجی ملک وزیر محمد خطہ پوٹھوہار کے عظیم سپوت دیانتدار فرض شناس انسان تھے ان کو ہمیشہ یاد رکھیں گے انہوں نے قلم کی طاقت سے ہمیشہ علم جہاد بلند کیا جس پر انتظامیہ نے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات بھی درج کئے لیکن وہ ان کی پرواہ کیے بغیر گوجر خان کی تعمیر وترقی کیلئے اپنی قلم کی طاقت کو استعمال کرتے رہے ان کا خلا پر کرنا مشکل ہے گوجرخان کے شہری ان کی صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے دعاگو ہیں

امریکا نے یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

    May 20, 2022 | 11:44
  • وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

    May 20, 2022 | 11:34
  • کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

    May 20, 2022 | 11:18
  • امریکا نے یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے ...

    May 20, 2022 | 11:09
  • روس کا یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا ...

    May 20, 2022 | 10:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group