Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ40 لاکھ 49 ہزار 571 ہوگئی
  • مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرانے میں کامیاب ہو گئے
  • پنجاب بھر میں دس کلو آٹے کا تھیلہ 160روپے سستا کردیا گیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب
  • ابوظبی میں یکم جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پرپابندی
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

عام آدمی کون ؟

Jan 27, 2022 7:22 AM, January 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عام آدمی کون ؟

 پچھلے کچھ عرصہ سے مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔کسی کو اس سے غرض نہیں کہ غریب کا چولہا جلتا ہے یا بند ہوتا ہے۔حاکم وقت کو اس سے بھی کوئی غرض نہیں کہ غریب کا پیٹ بھرا ہے یا خالی …حاکم  کو اس سے بھی غرض نہیں کہ غربت کی وجہ سے خودکشی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے یا چوری ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں۔ حاکم کو غرض ہے تو صرف اپنی کرسی اور  خزانے کو بھرا ثابت کرنے کی ۔میرے بہت سارے دوست احباب میری اس دلیل پر ناراض ہوں گے۔کچھ تو مجھے  سادگی اور غریبانہ زندگی کی مثالیں دیں گے اور کچھ عالمی منڈی میں ہونے والی مہنگائی کا حوالہ دیں گے اور آپکو بتائیں گے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جاؤ وہاں  مہنگائی ملے گی۔لیکن وہ آپکو یہ نہیں بتائیں گے کہ جن ملکوں کی یہ مثالیں دیتے ہیں وہاں روٹی پر ٹیکس آج بھی نہیں ہے۔جن ملکوں کی یہ مثالیں دیتے ہیں وہاں نوجوانوں کو بیروگار نہیں رہنا پڑتا ۔۔وہاں کے حاکم نوجوانوں کو نوکری خود دیتے ہیں یا نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور بیروزگار کا خیال رکھتے ہیں۔جن ملکوں کی آپ مثالیں دیتے ہو وہاں کسی بچے میں زرا سا بھی مسلہ ہو معذوری کا وہ ماہانہ وظیفہ لگاتے ہیں۔آپ کی طرح نہیں کہ صرف سپیشل پرسن ڈے پر لمبی لمبی تقاریر کی کچھ وظیفے مقرر کیے پھر انھی وظیفوں کے لیے معذور لوگوں کو سارا سال اپنے دفتروں میں ذلیل و خوار کرتے ہیں۔ جن ملکوں کی یہ مثالیں دیتے ہیں وہاں کا حاکم سڑک پر پھینکا اپنا تھوک بھی خود صاف کرتا ہے لیکن یہاں آپکے یہ حاکم وقت آپ کو غربت،  بے بسی برداشت کرنے کی نصیحتیں کریں گے۔ حاکم آیتیں نکال نکال کر آپکو بتائیں گے کہ جناب آپ صبر کریں اور دیکھیں قرآن میں تو صبر کا لکھا ہے ۔کیا یہ مسلمان نہیں ان کو اپنی آخرت کی فکر نہیں ہے یا ان کو جنت نہیں چاہیے؟ 

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

کیا ان کو دنیا میں ہی سب کچھ سمیٹنا ہے ساری احادیث آیتیں حوالے مثالیں صرف اور صرف آپکے لیے ہی ہے ۔ہمیشہ جب بجٹ پیش کیا جاتا ہے ۔۔ہمیشہ جب ٹیکس میں اضافہ کیا جاتا ہے ہمیشہ جب مہنگائی کا طوفان لایا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے اس مہنگائی کا عام آدمی پر کوی اثر نہیں پڑے گا ۔۔آپ کے نزدیک عام آدمی کیا مڈل یا غریب طبقہ ہے ۔تو آپ غلط ہیں ۔عام آدمی یہ حاکم وقت خود ہے بنگلے گاڑیوں محلوں والے پینشین والے ڈبل تنخواہوں والے ۔ان عام آدمیوں کی رائے سے ہی مہنگاء کی جاتی ہے بجٹ پیش کیا جاتا ہے ان عام آدمیوں کو فرق نہیں پڑتا کہ گندم دو ہزار سے سات ہزار بھی کر دیں ان کو فرق نہیں پڑے گا کہ روٹی اگر پانچ کی ہے تو دس میں کر دیں۔ان کو فرق نہیں پڑے گا۔گندم بارہ سو سے بڑھا کر اگر تین ہزار بھی کر دیں ۔ ان کو فرق نہیں پڑے گا اگر میڈیسن ادویات مہنگی کر دیں۔ان عام آدمیوں کو فرق نہیں پڑتا کہ گھی کا پیکٹ دو سو سے بڑھا کر اگر چار سو کا بھی کر دیں ۔یا پھر پٹرول ساٹھ سے بڑھا کر ڈیڑھ سو کا کر دیںان کو فرق نہیں پڑتاکیونکہ بسوں ویگنوں میں سفر انھوں نے نہیں کرنا زیادہ کرایہ دینے کی فکر ان کو نہیں ہونی

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

ان کو فرق نہیں پڑتا کہ ہزار روپیہ کمانے بچوں کو سکول بھیجے یا بیمار ماں کا علاج کروائیں۔

 کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ آپکو سالہا سال چونا کیسے لگانا ہے آپ کے گھر تین ماہ بعد بارہ ہزار بھیج کر بیس ہزار ٹیکس کیسے نکلوانا ہے  ان کو پتہ ہے سکولوں میں کتابیں فری دے کر ہر ہفتہ فنکشن کے بہانے سو روپیہ کیسے نکلوانا ہے،اب کچھ لوگ کہیں گے کہ جو چالیس سال میں ٹھیک نہیں کر سکے ملک ۔ان کو کپتان چار سال میں کیسے ٹھیک کریں بھئی میں کب کہ رہی ہوں کہ چار سال میں وہ سب ٹھیک کریںآپ کہتے ہو۔پچھلوں نے ملک لوٹ لیا سب کھا گے۔لیکن قرضہ پھر بھی اتنا نہ لیا تھا انھوں نے ۔جتنا چار سال میں آپ نے لے لیا قرضہ لینے کے باوجود ہر چیز ایک دو تین روپیہ نہیں بلکہ پچاس پچاس روپے مہنگی کر دی ایک ایک چیز سے اربوں روپیہ نکلتا ہیآپ پھر بھی عوام کو ریلیف دینے کو تیار نہیں آپ کے اپنے چاہنے والے آپ سے تنگ ہے میں نہی کہتی کہ آپ ان چار سال میں دودھ کی نہریں بہا دیتے۔لیکن کم از کم آپ اس عام آدمی کا تو خیال کرتے جس سے آپ نے آئندہ الیکشن میں ووٹ لینے ہیں جس نے آپکو ووٹ دیا تھا ۔اس عام آدمی کا جسے آپ نے سنہرے خواب دکھائے گے تھے۔اس عام آدمی کا پیٹ آپکی تقاریر نہیں بھر سکتی خدارا عام آدمی کو اپنے اقتدار کے مفاد میں استعمال کرنا چھوڑ دیجیے۔

کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

             

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ40 ...

    May 20, 2022 | 15:41
  • مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرانے میں کامیاب ہو ...

    May 20, 2022 | 15:31
  • پنجاب بھر میں دس کلو آٹے کا تھیلہ 160روپے سستا کردیا گیا ہے ، ...

    May 20, 2022 | 15:29
  • ابوظبی میں یکم جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پرپابندی

    May 20, 2022 | 15:20
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی ...

    May 20, 2022 | 15:12
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group