Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ابوظبی میں یکم جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پرپابندی
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا
  • عمران خان اور عامر لیاقت میں کیا مشترک ہے؟
  • ایلون مسک کی پرائیویٹ جیٹ میں ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنے کی تردید
  • خوراک کی شدید قلت ‘ہم بھوک سے مرنے والے ہیں‘ سری لنکن وزیراعظم

حکومت کیا کر سکتی ہے؟

Jan 27, 2022 6:48 AM, January 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حکومت کیا کر سکتی ہے؟

ضمنی یا منی بجٹ عام آدمی کے علاوہ ٹریڈرز‘ امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کیلئے ایک تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ آئی ایم ایف نے 700 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا سخت مطالبہ کیا تھا جبکہ ہماری حکومت 356 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر رضامند ہوئی۔ مجموعی طورپر 343 ارب روپے کی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق 343 ارب روپے کی اضافی وصولی سے جی ڈی پی میں 0.6 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکومت کا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے۔ آئی ایم ایف کی دوسری شرط سٹیٹ بنک کو خودمختاری اور آزادی دینا ہے۔ سٹیٹ بنک کے مانیٹری اورفسکل بورڈ کو تحلیل کرنا مناسب نہیں۔ ایف بی آر کا رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا ہدف 5829 ارب سے بڑھا کر 6100 ارب روپے کرنے کی تجویز ہے۔ 2022ء میں مزید مہنگائی‘ روپے کی قدر میں کمی‘ قرضوں‘ کرنٹ اکائونٹ‘ تجارتی خسارے‘ افراط زر‘ غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا۔

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

 2018ء تا 2020ء امریکہ نے پاکستان کو سب سے زیادہ سویلین امداد دی۔ پاکستان سالانہ 800 طلباء پیشہ ور افراد امریکہ بھیجتا ہے۔ پنجاب میں چھ جامعات کے ساتھ شراکت داری ہے۔ طلباء کو انگریزی سکھائی جاتی ہے۔ جنوبی پنجاب میں 10 ہزار نوجوانوں کیلئے کاروباری مواقع پیدا کئے۔ آئی ایم ایف میں پھنس جائیں گے۔ سال میں ادویات 200 فیصد مہنگی‘منی بجٹ سے مزید بحران‘ متعدد کمپنیوں نے سٹاک غائب کر دیا۔ قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافے کا امکان‘کھاد مل نہیں رہی‘گندم کا بدترین بحران آنے والا ہے۔ باقی حکمرانوں کی طرح عمران خان کے ارد گرد بھی مافیاز جمع ہیں۔ اسمبلی میں موجود اور سابق وزیروں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیں۔ ملک ٹھیک ہو جائے گا۔ ترسیلات زیر میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بیرون ملک سے مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالر آئے۔ بیرون ملک افرادی قوت 27 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ اس وقت 70 لاکھ سے زیادہ پاکستانی دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔ ان افراد کی بھیجی جانے والی رقوم کا حجم دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ 2030 ء میں ہماری آبادی24 کروڑ ہو جائے گی اور 2050ء میں 38 کروڑ ‘ اس وقت رقبہ اتنا ہی ہوگا۔ وسائل بھی اتنے مشکلات کتنی بڑھ جائیں گی۔ ایک ملک اپنی قومی سلامتی کا ہدف اسی صورت میں حاصل کر سکتا ہے جب وہاںرہنے والے لوگ مطمئن زندگی بسرکر رہے ہوں۔ 

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

موجودہ حکومت نے اس سمت میں عملی پیش رفت کرتے ہوئے ایک پانچ سالہ قومی سلامتی پالیسی تشکیل دی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس قرض مانگنے جانے کے نتیجے میں کسی نہ کسی پہلو سے قومی سلامتی پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔ ہم مجبوری میں آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں اور قرض لینے کے لئے اس کی کڑی شرائط ماننی پڑتی ہیں۔ اور جب شرائط مانتے ہیں تو کہیں نہ کہیں قومی سلامتی متاثر ہوتی ہے۔ حکومت کو ایک ارب ڈالر کا قرضہ تو مل جائے گا‘ لیکن لوگ مہنگائی کے طوفان کا کیونکہ مقابلہ کرسکیں گے۔ نیپرا نے نومبر 2021ء ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ پچھلی تاریخوں میں کیا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں اول تو بجلی کی پیداوار اور تقسیم کا عمل ہی الجھا دینے والا ہے۔ جب تک ہم آبی ذخائر تعمیر نہیں کرتے یا بجلی بنانے کے جدید ترین متبادل ذرائع استعمال نہیں کرتے توانائی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ رواں ماہ کے پہلے 9 دنوں میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں 61 فیصد کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے‘ ٹیکسٹائل کی پیداوار 290 ملین ڈالرکم رہی ہے۔ پیداوار میں اس کمی کی وجہ گزشتہ ماہ صنعتوں کو گیس کی سپلائی 15 روزکا تعطیل بتائی جا رہی ہے۔ ٹیکسٹائل کے شعبے کا جہاں ملک کی پیداوار میں آٹھ اور برآمدات میں 60 فیصد حصہ ہے۔ پاکستان ایشیا میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کرنے والا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ جہاں 400 سے زیادہ ٹیکسٹائل فیکٹریاں اور ہزاروں گھریلو صنعتیں کام کر رہی ہیں۔ بڑی حد تک کپاس بھی درآمد کرنی پڑ رہی ہے۔ سیاست میں ایک ہی سوال زیر بحث رہتا ہے کہ حکومت اپنی پوری مدت پوری کرے گی۔ وزیراعظم تین ماہ کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ شہباز شریف کہتے ہیں شفافیت کا نعرہ دھوکہ تھا۔ جبکہ مریم استعفی کا تقاضا کر رہی ہیں۔ اقتدار کے پہلے 100 دنوں میں بجلی اور گیس کی قیمت میں کمی کا وعدہ کیا تھا۔ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان مذاق بن کر رہ گیا۔ جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کو ساڑھے گیارہ فیصد کی سطح پر لے جانا ہے۔

کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

 مہنگائی کی شرح ساڑھے 20 فیصد سالانہ بڑھ گئی ہے۔ محکمہ انٹی کرپشن کی موجودگی میں ہر جگہ کرپشن کا دور دورہ ہے۔ سندھ کی سیاست میں پی پی پی‘ پی ڈی ایم کی جانب سے فروری اور مارچ میں وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا عندیہ دینے کے بعد تیزی آ گئی ہے۔ سندھ شہری حقوق کے حوالے سے شہری اور دیہی سیاست میں تقسیم ہوتا نظر آ رہا ہے۔ لسانی سیاست کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت کے لئے بلدیاتی معرکہ جیتنا چیلنج ہے۔ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے دو لاکھ 50 ہزار مشینیں درکار ہوں گی۔ مقامی حکومتوں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنا بھی شامل ہے۔

امریکا نے یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ابوظبی میں یکم جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پرپابندی

    May 20, 2022 | 15:20
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی ...

    May 20, 2022 | 15:12
  • عمران خان اور عامر لیاقت میں کیا مشترک ہے؟

    May 20, 2022 | 15:05
  • ایلون مسک کی پرائیویٹ جیٹ میں ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنے کی ...

    May 20, 2022 | 15:04
  • خوراک کی شدید قلت ‘ہم بھوک سے مرنے والے ہیں‘ سری لنکن ...

    May 20, 2022 | 14:58
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group