مسلمانوں
طب کی ترقی بھی اسی لئے رک گئی کہ مسلمانوں نے علم و حکمت سے کنارہ کشی کر لی۔ تجربے اور مشاہدے سے منہ موڑ لیا۔ تحقیق و تفتیش کا سلسلہ ختم ہوا۔ جو کچھ اسلاف چھوڑ گئے تھے‘ اس پر قناعت کر لی۔ دوسروں کی رائے اور سمجھ پر بھروسہ کرنے لگے۔ طب کی ترقی کب سے رک چکی ہے۔
(ماخوذ از ’’فکر اقبال میں سائنس کا پیغام‘‘)