ثمن رائے ڈی جی پی آر پنجاب تعینات
ثمن رائے کو ڈی جی پی آر پنجاب تعینات کر کےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا-ثمن رائے اس تعیناتی سے قبل لاہور آرٹس کونسل الحمرا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی تھیں-
ثمن رائے کو ڈاکڑ محمد اسلم ڈوگر کی جگہ ڈی جی پی آر پنجاب تعنیات کیا گیا ہے۔